کاروبار

مرابحہ سے مراددو افراد کے مابین اشیاء کی خریدوفروخت کا ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں فروخت کنندہ ،خریدار کے سامنے مال کی ادا کی گئی قیمت،چاہے وہ نقد رقم کی صورت میں ہو یا ملتویہ ادائیگی کی صورت کی ہو وہ دونوں صورتوں میں اشیاء کی متفقہ قیمتِ فروخت میں موجود منافع کی شرح واضح کردینے کا پابند ہوتا ہے۔

تشریحمخصوص تفصیل
پراڈکٹ کا ناممرابحہ
قیمت/ادائیگی کے تعین کی بنیادمتعین شرح منافع یا کسی بنچ مارک مثلاً KIBOR سے منسلک شرح منافع
جیسا کہ،مارکیٹ کی صورتِ حال یا طریقوں کے مطابق
فنانسنگ کی حد
  • کم سے کم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
  • زیادہ سے زیادہ:  سٹیٹ بینک  پروڈینشل  ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
مدت
  • ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1  سال تک
  • فکسڈ ا ثا ثوں کے لیے:  3 سال تک
ٹارگٹڈ سارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
سیکیورٹی/ ضمانتمعاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منطوری کے مطابق۔

 

واپسی
اجزاۓ لاگت برائے مرابحہ
یعنی پرنسپل
  • 1 سے 3 ماہ: تکمیل پر
  • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری  کے مطابق
    مرابحہ کے منافع کی ادائیگی کے اجزاء
    • 1 سے 3 ماہ: تکمیل پر
    • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    مساومہ خرید کا ایک ایسا عمومی عمل ہے جس میں تجارتی مال کی قیمت اسکی پرانی ادا کی گئی قیمت یا اس پر آنے خرچ کے اثر کے بغیر خریدار اور فروخت کنندہ کے مابین مقررکی جاتی ہے۔اسی قیمت کے تعین کے فارمولے کی بنیاد پر مساومہ اور مرابحہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مرابحہ کے بر عکس مساومہ میں فروخت کنندہ مال پر آنے والے خرچ کو ظاہر کرنے کا پابند نہیں۔

     

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا ناممساومہ
    قیمت/ ادائیگی کے تعین کی بنیادمتعین شرح منافع یا کسی بنچ مارک مثلاً (KIBOR) سے منسلک شرح منافع، جیسا کہ مارکیٹ کی صورتِ حال یا طریقوں کے مطابق
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدت
    • ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1 سال تک
    • فکسڈ ا ثا ثوں کے لیے: 3 سال تک
    ٹارگٹڈ سارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانتمعاملہ پر منحصر،جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسی
    • 3 ماہ تک : تکمیل پر یا سہولت کی منظوری کےمطابق
    • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    اجارہ ایک ایسا معاہدہ ہےجس میں کسی نا قابلَ سرف اثاثےکا مالک اپنے مال سے حاصل ہونے والے تمام فوائد ایک مقررہ مدت اورطے کردہ لحاظ کے تحت دوسرے شخص کو دینے کا پابند ہوتا ہے۔ اجارہ معاہدہ کے تحت لیز کیے گئےا ثاثوں کے مالکانہ حقوق لیزر کے پاس ہی محفوظ رہتے ہیں تاہم ان سے حاصل ہونے والے فوائد لیزپر لینے والے شخص کے حصے میں آتے ہیں۔

     

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا ناماجارہ برائے پلانٹ ومشینری/سامان/کمرشل گاڑی
    معیار: قیمت /ادایئگی کے تعین کااجارہ کا کرایہ مارکیٹ میں تسلیم کردہ اور مشہور بنچ مارک کے تحت طے کیا جاتا ہے،جیسا کہ،کیبور( KIBOR)یا فکسڈ ریٹ ۔
    فنانسنگ کی حد کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔ 
    زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    مدتکم سے کم: 1 سال
    زیادہ سے زیادہ: 7 سال
    ٹارگٹڈ سارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانتمعاملہ پر منحصرجیسا کہ، اجارہ اثاثوں کے بینک کے ہمراہ بل شرکت مالکانہ حقوق، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسیمہانہ اجارہ کرایہ یا سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    سلم (ملتویہ مال کی پیشکی ادائیگی) سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس کے مطابق فروخت کنندہ خریدار کومعاہدہ کے مطابق پہلے سے مقرر کردہ تاریخ پر کسی خاص مال(المسلم فیہی) کی فراہمی کا پابند ہوتا ہے، جسکی قیمت کی مکمل پیشگی ادائیگی طے کی جا چکی ہو۔ سلم ،دعوت الامسال سے متا ثر ہو سکتا ہے، جس سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو خصوصیات میں ایک دوسرے سے مشابہ ہوں اور جن کو تجارت کی خاطر ماپ کر، تول کے یا گن کر استعمال کیا جائے۔

     

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نامسلم
    قیمت/ادئیگی کے تعین کا معیارمارکیٹ میں پیش آنے والے عوامل اور حرکات کو ملحو ضِ خاطر رکھتے ہوئے،سلم اشیاء کی فراہمی اور فروخت کے بعد ان پر حاصل ہونے والا منافع
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدت1 سال تک
    ٹارگٹڈ سارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ضمانتمعاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منطوری کے مطابق
    واپسیصارف مقررہ تاریخ پر بینک کو مال ِسلم (مسلم فیہی) فراہم کرے گا۔ بینک مال ِسلم (مسلم فیہی) کو براہِ راست یا ایجنٹ کے ذریعے فروخت کر کے پیشگی ادا کی گئی رقم نیز منافع کی وصولی کرے گا۔

     

    تنزیلی مشارکہ باہمی ملکیت کی ایک ایسی قسم ہے جس میں دو یا دو سے زائد افراد کسی ٹھوس اثاثے کے طے کردہ حصے کی ملکیت کے حقوق رکھتے ہیں ۔ اور ایک شریک مالک اس اثاثےکی ملکیت کچھ حصے کی متواتر قسطیں ادا کر تا ہے۔ حتیٰ کہ وہ اس اثاثے کے مکمل مالکانہ حقوق نہ حاصل کر لے۔ تنزیلی مشارکہ محض ٹھوس اثاثو ں کےمابین ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔ تنزیلی مشارکہ مقرر کردہ اثاثوں تک محدود ہوتا ہے، نہ کہ مکمل انٹرپرائیز یا کاروبار پر۔

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نامتنزیلی مشارکہ (کمرشل پراپرٹی/پلانٹ و مشینری،سامان،وغیرہ)
    قیمت/ادائیگی کے تعین کا معیارکرائے کی رقم کا تعین مارکیٹ میں جاری مشہور اور تسلیم کردہ بنچ مارک کیبور(KIBOR)کے مطابق کیا جاتا ہے
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    مدت20 سال تک
    ٹارگٹڈ صارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانتمعاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسی
    • یونٹ خریداری(یعنی، پرنسپل): ماہانہ/یا سہولت کی منظوری کے مطابق-
    • کرائے کی ادائیگی(یعنی، منافع) ماہانہ/یا سہولت کی منظوری کے مطابق۔

     

    استثناء متفقہ قیمت پر فروخت کا ایک ایسا طرزِ عمل ہے جس کے مطابق خریدار اشیاء کی تیاری، جمع بندی یا تعمیر کے لیے مستقبل کے مجوزہ تاریخ پر درخواست پیش کرتا ہے۔ بنائی جانے والی اشیاء کےلیے لازم ہے کہ اچھی طرح جانی جاتی ہوں اورانکی قسم، انداز، معیار اور مقدار پہلے سے متعین کرلی جائے تاکہ کسی قسم کے ابہام سے بچا جائے۔

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا ناماستثناء
    بنیادی طرزِ عملاستثناء
    پراڈکٹ کی قِسمکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    قیمت/ادائیگی کے تعین کا معیارکیبور(KIBOR)سے منسلک سچل منافع، مارکیٹ میں رائج عوامل اور حرکات کو ملحوظِ خاطررکھتے ہوئے پیش کیا جائے گا
    فنانسگ کی حدکم سےکم/زیادہ سے زیادہ : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدتورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1 سال تک
    فکسڈ اثاثوں کے لیے: 3 سال تک
    ٹارگٹڈ صارفینکارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای

     

     

    تشریحمخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا ناماسلامک ایکسپورٹ ریفائنانس (IERF)
    بنیادی طرزِعملشریعہ کے مطابق طرزِ فنانس مرابحہ، مواسمہ،استثناء وغیرہ(سمیت مگرغیرمحدود)AKBL IBSD شریعہ بورڈ کی منظوری کے مطابق
    پراڈکٹ کی قسمکارپوریٹ/ایس ایم ای
    قیمت/ادئیگی کے تعین کا معیار SBP ریفایئنانس ریٹ
    فنانسنگ کی حدسٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن پرمنحصر،بینک کے اندرونی تعین مختص حد کے مطابق
    مدتسٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کےمطابق/IERF کی ہدایات کے مطابق
    ٹارگٹڈ صارفینایس ایم ای/کارپوریٹ