اسٹاک کی معلومات

عسکری بینک لمیٹڈ کے شیئرز کی خرید و فروخت پاکستان سٹاک ایکسچینج پر کی جاتی ہے۔ عسکری بینک کے سرمایہ کاروں سے تعلقات ( اِنویسٹر ریلیشنز) پردی گئی معلومات عسکری بینک نے درست اور قابلِ اعتماد ذرائع سے حاصل کی ہیں۔ تمام معلومات بغیر کسی ِقسم کی وارنٹی کے ” جہاں ہے ، جیسے ہے“ کی بنیاد پر مہیا کی گئی ہیں اور ہم آپ کو ہمارا ڈِس کلیمر پڑھنے کی بھرپور تجویز دیتے ہیں۔

رابطہ برائے اِنویسٹر ریلیشنز
بینک کے شیئرز سے متعلق معاملات کیلئے شیئرہولڈرز بینک کے شیئر رجسٹرار سے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کرسکتے ہیں:
میسرز THK ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
دوسری منزل، سٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 3،
ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ، کراچی ، 75530 ،پاکستان ۔
یو اے این: 322-000-111 (021)
ٹیلی فون: 35686658 (021) ،35689021 (021)
فیکس: 35655595 (021)

اگر معاملہ بینک کے رجسڑار سے حل نہ ہو سکے ، تو یہ بینک کے شیئرز ڈیپارٹمنٹ کو مندرجہ ذیل پتہ پر بھیجا جا سکتا ہے۔
شیئرز ڈیپارٹمنٹ
کمپنی سیکرٹری آفس
عسکری بینک لمیٹڈ
پہلی منزل ، AWT پلازہ
دی مال، راولپنڈی
فون: 9063752 -051

ای میل: ir@askaribank.com.pk

اگر شیئرہولڈرز کی شکایات بینک کے شیئرز رجسٹرار اور بینک کے شیئرز ڈیپارٹمنٹ
کی جانب سے بدستور حل طلب رہیں تو وہ عسکری بینک لمیٹڈ کے کمپنی سیکرٹری کو مندرجہ ذیل پتے پر بھیجی جا سکتی ہیں:
جناب عمر شہزاد
کمپنی سیکرٹری
عسکری بینک لمیٹڈ
دوسری منزل ، پلاٹ نمبر 18 ، NPT بلڈنگ
8-F مرکز، اسلام آباد۔
عملدرامدنہ ہونے کی صورت میں شکایات SECP کو مندرجہ ذیل ِلنک پر بھیجی جاسکتی ہیں:
http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp

اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے کمپنی کیلئے تفویض کردہ علامت:

”AKBL“ اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے بینک کو تفویض کردہ علامت ہے۔
عسکری بینک کا اندراج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مندرجہ ذیل ِلنک پر ہے:

Pakistan Stock Exchange