عسکری پے پاک کارڈ

عسکری بینک نے پاکستان بھر میں عظیم تر مالیاتی شمولیت کو فعاك کرنے کے لیے 1لنک (1Link) کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے۔عسکری بینک پے پاک(PayPak) کو متعارف کروانے والا پہلا بینک ہے- 1لنک (1Link) کیطرف سے پاکستان کی پہلی ڈومیسٹک ادائیگی سکیم ۔یہ ادائیگی سسٹم پاکستان بھر میں تمام اے-ٹی-ایم (ATM) تک رسائی فراہم کرتاہےتاکہ ہرکوئی اپنی روزمرہ کی ضروریات کو کم لا گت اورمو ئثر سروسزکےزریعےپوراکرسکے۔
عسکری بینک فی الحا ل مندرجہ زیل پے پاک(PayPak) کارڈ فراہم کرتا ہے:

  • عسکری پے پاک (PayPak) کلاسک کارڈ
  • عسکری پے پاک (PayPak) گولڈ کارڈ
  • اے-ٹی-ایم (ATM) کے زریعے ملک بھر میں بیلنس انکوائری اور نقد رقم کی واپسی
  • 24/7 کسٹمر سروس
لین دین کی قسم کلاسک گولڈ

رقم نکلوانا
فنڈز کے منتقلی/انٹر بینک فنڈز منتقلی

= -/50،000روپے
= -/250،000روپے

= -/100،000روپے
= -/300،000روپے

عسکری پے پاک کارڈ (PayPak) ملک بھر میں تمام اے-ٹی-ایم (ATMs) پر استعمال ہوسکتا ہے۔