کارڈ لیس کیش وصولی

تعارف
کارڈ لیس کیش وصولی موبائل بینکنگ کی منفرد اور قابل اضافی خصوصیت ہے. اس سہولت کا مقصد ڈیبٹ کارڈ کے بغیر اپنے قابل قدرکسٹمرز کو کیش کی وصولی کی آسانی مہیا کرنا ہے. AKBL اے ٹی ایمز کے ذرئعے کیش کی وصولی ملک میں کسی بھی بینک کی طرف سے پہلی بار پیش کردہ خدمت ہے

پہلی بار کارڈ لیس کیش وصولی جو کے عسکری بینک (AKBL) کے اے ٹی اہم پر مہیا کی گی ہے ملک میں موجود بینکنگ میں ناقابل مثالی ہے

موجودہ پلیٹ فارم

کارڈ لیس کیش وصولی کی ٹرانزیکشن مندرجہ ذیل موبائل بینکنگ چینلز کے زریعے شروع کی جا سکتی ہے

  • عسکری موبائل ایپلیکیشن (آئی او ایس) ، (اینڈرائڈ ) ، (ونڈو)
  • عسکری لائٹ موبائل بینکنگ

کارڈ لیس کیش وصولی کے فوائد

  • پاکستان میں کہیں بھی AKBL اے ٹی ایمز نیٹ ورک کے ذرئعے کیش لینے کے لئے 24/7 سروس کی سہولت موجود ہے
  • ڈیبٹ کارڈ کا نہ ہونا کسٹمر کے لئے پریشانی نہیں
  • محفوظ اور یقینی کیش کی وصولی
  • یہ سہولت عسکری بینک کے انٹرنیٹ رجسٹرڈ صارفین جو کے فعال ایکٹو ڈیبٹ کارڈ رکھتے ہے مہیا کی گی ہے
  • تین (3) سیکورٹی عناصر کے ساتھ ایف پین (FPIN )،او ٹی پی (OTP)اور حوالہ نمبر (RegNo)
  • کارڈ لیس کیش وصولی کے لئے وقف اے ٹی اے ٹی اہم کی سکرین کا علحیدہ انتخاب
  • تخلیق شدہ حوالہ نمبر کی بار 3 کوشش کیش وصولی کے لئے کارآمد
تفصیلکم سے کم رقمزیادہ سے زیادہ رقم
کیش وصولی پر ٹرانزیکشن (-/500 روپے کے ملٹی پلز اور -/10,000 روپے تک ہے )

-/500 روپے

-/10,000 روپے

کسٹمرز کارڈ لیس کیش وصولی سے ایک دن میں ایک ٹرانزیکشن کے زریعے -/10,000 تک رقم وصول کر سکتا ہے . یا ایک دن میں زیادہ سے زیادہ ٣ ٹرانزیکشنز کر سکتا ہے . جس میں ٹوٹل رقم کی شرح -/10,000 تک ہے

مرحلہ # 1 :ٹرانزیکشن کی شروعات

  • عسکری موبائل ایپلپکیشن کھولیں یا عسکری لائٹ موبائل بینکنگ
  • موجودہ لاگ ان کی آئی ڈی اور پاس ورڈ کے ساتھ اکاؤنٹ لاگ ان کریں
  • ٹرانزیکشن شروع کرنے کیلئے کارڈ لیس وصولی پر کلک کریں
  • OTP اکاؤنٹ کا انتخاب کریں، رقم داخل کریں،جنر یٹ (ون ٹائم پاس ورڈ ) اور سبمٹ (submit ) بٹن پر کلک کریں
  • AKBL اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کے ذریعے ٹرانزیکشن حوالہ نمبر اور اس کے ساتھ اے ٹی ایمز کارڈ لیس وصولی کو ایکٹیویٹ کرنے کی ہدایات حاصل کریں

مرحلہ #2 : کیش وصولی AKBL سے ٹی ایمز میں

  • اے ٹی ایمز وزٹ کریں اور کارڈ لیس کیش وصولی کی آپشن کے لئے "انٹر /اکسیپٹ دبا ئیں AKBL کوئی بھی
  • :مندرجہ ذیل معلومات درج کریں
  • ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والے حوالہ نمبر
  • (OTP) ٹرانزیکشن کی شروعات کےدوران مقرر کردہ
  • رقم
  • کامیاب تصدیق کے بعد اے ٹی ایم سے کیش وصول کریں

اس سہولت کو کون استعمال کر سکتا ہے؟
کوئی بھی عسکری بینک اکاؤنٹ ہولڈرایکٹیو ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ آئی نیٹ بینکنگ کے لئے رجسٹرکرکے اس سہولت کو
.حاصل کر سکتےہے
کیا مجھے اس سروس کے لئے علحیدہ رجسٹریشن کی ضرورت ہے؟
کارڈ لیس کیش وصولی ٹرانزیکشن کو استعمال کرنے کے لئے کوئی اضافی رجسٹریشن ضروری نہیں ہے. یہ سہولت ان
.تمام کسٹمرز کے لئے موجود ہے جو آئی نیٹ بینکنگ سروسز کے لئے رجسٹرڈ ہے اور ان کے پاس فعال ڈیبٹ کارڈ ہے
کیا کارڈ لیس کیش وصولی ٹرانزیکشنز کی وجہ سے میری روز مرہ کی ٹرانزیکشنز متاثر ہوئی ہیں ؟
جی ہاں. کارڈرلیس کیش ٹرانزیکشن کے ذریعے واپس لے جانے والی رقم آپ کی روزانہ کی ٹرانزیکشنز پر اثر انداز کرتی ہے. مثال کے
طور پر، کلاسک ڈیبٹ کارڈ ہولڈر کا روزانہ کی کیش وصولی کی حد -/ 050555 ہے . اگر آپ کارڈ لیس کیش کے ذریعے -/ 050555
روپے وصول کرتے ہیں تو آپ کی اس دن کی باقی رقم -/ 250555 رہ جائے گی
-میں نے موبائل اپلی کیشن کے ذریعہ کارڈ لیس کیش ٹرانزیکشن کی ہے لیکن اب زید کیش نہیں نکالنا چاہتا
اگر آپ نے موبائل اپلی کیشن کے ذریعہ کارڈ لیس کیش ٹرانزیکشن کی ہے اور نقد رقم نہیں نکالنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ٹرانزیکشن 04:55
بجے خود سے ختم ہو گا. جب تک رقم
اے ٹی ایم سے وصول نہ کی جائے -اس وقت تک روزانہ کی کیش وصولی کی حد متاثر نہیں ہو گی AKBL
عسکری بینک کے ساتھ میرے بہت سے اکاؤنٹس ہیں. کیا میں تمام اکاؤنٹ کارڈ لیس کیش وصولی کے لئے استعمال کر
سکتا ہوں؟,

جی ہاں! آپ کے ڈیبٹ کارڈ سے منسلک تمام اکاؤنٹس اوٹومتیکللی اسسوسیٹڈ ڈہو جاتے ہیں - صرف موجودہ / بچت سے منسلک اکاؤنٹس میں سے کسی کو منتخب کریں جس سے آپ کو کارڈ لیس کیش وصولی کے لۓ ٹرانزیکشن کرنے کی ضرورت ہے
کارڈلیس نقد ٹرانزیکشن کب ختم ہو گیا / منسوخ ہو گیا ہے؟
.کارڈ لیس کیش ٹرانزیکشن سے اگر صارف تین بار کوشش کرتا ہے تو، تیسری کوشش کے بعد ٹرانزیکشن رات ٢١ بجے خود بخود منسوخ ہوجاتا ہے
میں اپناOTP (ون ٹائم پاس ورڈ )بھول گیا ہے. میں کیا کروں؟
صارف کا منتخب کردہ نمبر ہےOTP بھول گئے ہیں جو ٹرانزیکشن کے وقت اینٹر کیا تھا تو اپ کو ٹرانزیکشن شروع سے کرنی پڑے گی کیونکہ OTP اور سسٹم سے دوبارہ نہیں لیا جا سکتا
میں نے حوالہ نمبر رکھنے والے ایس ایم ایس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے. میں کیا کروں؟
اگر آپ نے حوالہ نمبر پر مشتمل ایس ایم ایس حذف کر دیا ہے، تو آپ کو کارڈ
لیس کیش ٹرانزیکشن کو دوبارہ کرنے کی
.ضرورت ہو گی کیونکہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ایس ایم ایس کو دوبارہ بھیجا نہیں جا سکتا
کارڈلیس کیش ٹرانزیکشن مؤثر کب ہے؟
اے ٹی ایم سے کامیاب کارڈ لیس کیش وصولی کی ٹرانزیکشن مؤثر ہے
.
کیا موبائل بینکنگ کے ذریعہ کارڈ لیس کیش وصولی کی منتقلی ایک محفوظ عمل ہے ؟
عسکری موبائل بینکنگ ٢١١ بٹ ایس ایس ایل انکرپشن کے ساتھ محفوظ ہے - جو معلومات کو حفاظت سے ایک کمپیوٹر سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے . اس کے علاوہ ٹرانزیکشن کو زید ایک فنانشل پن انٹر فیس استمال کر کے مزید محفوظ کیا گیا ہے