گھر تعمیر کیجئے:
اس طرح کا قرضہ ان صارفین کیلئے پیش کیا گیا ہے جو پہلے سے ہی زمین کے مالک ہیں اور انہیں اس زمین پر گھر تعمیر کرنے کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔یہ قرضہ (BOQ) کے مطابق قسطوں میں جاری کیا جائے گا جو کہ صارف جمع کرائے گا اور بینک کے منظور شدہ مالیت کا تجزیہ کرنے والی ایجنسی اسکی تصدیق کرے گی –
گھر خریدئیے:
جس طرح نام سے ظاہر ہے، اس طرح کا قرض پہلے سے تعمیر شدہ گھر کی خریداری کیلئے ہے۔
پلاٹ خریدیں اور تعمیر کریں:
یاس قسم کا قرضہ ان صارفین کیلئے ہے جو کہ پلاٹ خرید کر اور اس پلاٹ پرگھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ یہ قرضہ قسطوں میں جاری کیا جائے گا جو کہ پلاٹ خریدنے کے لئے اور پھر تعمیر کے دوران (BOQ) کے مطابق ہو گی جو کہ صارف جمع کرائے گااور بینک کے منظور شدہ مالیت اخذ کرنے والی ایجنسی سے تصدیق ہو گی
مرمت:
یہ قرضہ ان صارفین کیلئے ہے جن کے پاس پہلے سے ایک گھر ہے اور گھر کی مرمت/بہتری کیلئے فندز درکار ہیں ۔یہ قرضہ دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا جو کہ (BOQ) کے مطابق ہوں گی – جو کہ صارف جمع کرائے گا اور بینک کے منظور شدہ مالیت اخذ کرنے والی ایجنسی سے تصدیق ہوگا
بیلنس منتقلی کی سہولت:
اس طرح کا قرض دوسرے اداروں کے ان قرض دہندگان کیلئے پیش کیا جاتا ہے جو سروس، قیمتوں اور تعلق کی بنیادوں پر عسکری بینک کی طرف منتقل ہونا چاہتے ہیں۔ دوسرے مالی اداروں سے لئے گئے قرضہ کا ریکارڈ مثبت ہونا چاہیے ۔ زیر تعمیر پراپرٹیز کیلئے بیلنس منتقلی کی سہولت سختی سے منع ہے۔
خصوصیات | تفصیلات | |
ادھار کی رقم |
| |
ادھار کی مدت
|
| |
انشورنس کی شرائط | پراپرٹی کی انشورنس لازمی ہوگی تاہم لائف انشورنس اختیاری ہے۔ |
اصل قرض دہندہ کی عمر | |
تنخواہ دار |
|
SEB /P |
|
ساتھی قرض دہندہ کی عمر | |
ساتھی قرض دہندہ |
|
قیمتوں کا معیار (بنیادی ریٹ اور تبدیلی کی فریکوینسی) | |
عسکری بینک برانچ صارفین | 12 ماہ کبور + تین فیصد سالانہ |
نان برانچ صارفین | 12 ماہ کبور + چار فیصد سالانہ |
گھر کے لئے قرضے کی درخواست دینے کا اہل ہونے کیلئے کسی فرد کو دی گئی شرائط کو پورا کرنا لازمی ہے۔
مورگیج فنانس پروگرام سے حاصل کردہ پورٹ فولیو میں صرف بڑے شہروں کے شہری رہائشی علاقے شامل ہونگے۔ تصدیق اور کلیکشنز کے انفراسٹرکچر ترتیب دینے کے بعد نئے شہر بھی شامل کئے جاسکتے ہیں۔
مجموعی ادھا ر کا بوجھ شمار کیا جائے گا ۔ تمام موجودہ اور تجویز کردہ لایبلیٹیز کو شامل کرنے کے بعد قرضےکا بوجھ نیٹ ڈسپوزایبل انکم کے 50فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے یا پھر SBP کی طرف سے لاگو کردہ قواعد کے مطابق رہن کرانا ، ا ایکویٹیبل پلس ٹوکن رجسٹرڈ مورگیج/مکمل رجسٹرڈ مورگیج/ٹرانسفر پراپرٹی ایکٹ1882 کے سیکشن 58(f) کے تحت مورگیج کی صورت میں شامل ہیں۔
پُر شدہ درخواست فارم کے ساتھ جہاں پر تمام تفصیلات اور لازمی خانے مکمل طور پر پُرکیے جانےسمیت مندرجہ ذیل کاغذات کی فراہمی لازمی ہوگی
تفصیلات |
|
قیمت اور عرصے کی بنیاد پر قرضہ کی واپسی کے شیڈول کے مطابق بنیادی اور مارک اپ پر مشتمل مساوی ماہانہ اقساط۔ قرضہ کی واپسی کا شیڈول متعین کردہ وقفوں کے بعد فلوٹنگ ریٹ کا جائزہ لیکر دہرایا جائے گا۔
آپ ہمارے کسی بھی کنزیومر بزنس سنٹرز پر درخواست دے سکتے ہیں یا چوبیس گھنٹے ہمارے کال سینٹر 787-000-111 پر فون کرسکتے ہیں۔
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)