عسکری آسان اکاؤنٹ (AAA)

بینک کواستعمال نہ کرنے والے/کم استعمال کرنے والے افراد کیلئے عسکری اۤسان اکاؤنٹ تک رسائی آسان ہے۔اس میں ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد ،کسان، مزدور /دیہاڑی دار مزدور،خواتین،ذاتی کاروبار کرنے والے،پنشن حاصل کرنے والے اور نوجوان شامل ہیں لیکن یہ صرف ان سب تک محدود نہیں ہے۔