عسکری بچت اکاؤنٹ

عسکری بچت اکاؤنٹ ٹرم ڈیپازٹ ہے جو کہ سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے انفرادی صارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے – یہ صارفین کو ایک سال کے لئے سرمایہ کاری کا اختیار دیتا ہے اور یہ ان صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے جو ماہانہ بنیادوں پر منافع چاھتے ہیں – اس اکاؤنٹ کی اہم خصوصیا ت مندرجہ ذ یل ہیں