پیشگی منافع اکاؤنٹ

عسکری پیشگی منافع اکاؤنٹ ا یک منفرد ٹرم ڈیپاذٹ ہے جو کہ ان انفر دی سرمایہ کاروں کی فوری مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو درمیانی مدت کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کر نا چاہتے ہیں۔ اب آپ کو منافع وصول کرنے کیلئے پوری مدت کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس پراڈ کٹ کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ صارفین منصوبے میں شمولیت کے فورا بعد ہی  ا پنے حصے کا پورا منافع وصول کر سکتے کر ہیں۔ پس آپ ا پنی بچت کو ضائع کئے بغیر آج ہی اپنی مالی ضروریات کو پورا کر سکتے کر ہیں۔ اس اکاؤنٹ کی نمایاں خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں۔