روپیہ ٹریولر چیک

عسکری بینک لمیٹڈ بینکاری کے شعبہ میں ہمیشہ جدید اور منفرد پراڈکٹس کو متعارف کرانے میں آگے رہا ہے۔ ہمارے فنانشیئل انسٹرومنٹس ہمارے معزز صارفین کو بے مثال طریقے سے مالی آزادی اور تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ عسکری بینک سفر کے دوران مالی نقصانات سے بچنے  لئے روپیہ ٹریولر چیک کے (RTC) مہیا کرتا ہے۔ لہذا عسکری بینک کے RTCs کے ذریعے نقد رقم لے جانے کے خطرے سےبچئے

خصوصیاتتفصیلات
اہلیتکوئی بھی پڑھا لکھا انفرادی صارف (اکاؤنٹ لازمی نہیں ہے)
مالیت10,000 روپے
مدتکیش نہ کرانے تک
طریقہ کار۔ اجراء

  • خواہش مند صارفین عسکری بینک لمیٹڈ کی کسی بھی برانچ میں درخواست فارم (مکمل پر اور دستخط شدہ ) جمع کرائیں گے
  • تصدیق کے بعد برانچ انویسٹمنٹ پراڈ کٹس یونٹ (IPU) کو فارم بھیجے گی
  • IPU صارف کا ریکارڈ رکھے گا اور خودکار نظام سے صارف کی ٹرانزیکشن کو اپ ڈیٹ کرے گا۔

۔ کیش کرانا

  • اصل خریدار قریبی برانچ سے رجوع کرے گا
  • خریدار بذات خود RTC پر دستخط کرے گا اور برانچ کیش دینے سے پہلے دستخط کی اس کے شناخطی کارڈ کے دستخط سے تصدیق کریگی۔
چارجزرقم کی واپسی کے عمل کیلئے چارجز1000 روپے ہیں اور اجرا / کیش کرانا مفت ہے
کمیشنتیس دن یا اس سے زیادہ دنوں تک RTC رکھنے پر30 روپے
ود ہولڈنگ ٹیکس50,000 یا اس سے زیادہ کے اجرا/کیش کروانے پر0.3 فیصد

اجرا/کیش کیلئے

  • اصل شناختی کارڈ

ریفنڈ کے سلسلے میں

  • شناختی کارڈ تصدیق شدہ نقل
  • اصل خریدار کی طرف سے درخواست
  • خریداری کا معاہدہ (RTC فارم-١)
  • ریفنڈ کی درخواست (فارم 2-A)
  • ہرجانہ اور گارنٹی ( فارم 2-B)
  • گمشدہ رپورٹ کا شیڈول (فارم -C 2)
  • دوبارہ اجرا کے عمل کی فیس کی رسید کی نقل
  • ایف آئی آر کی نقل (اگر گمشدہ رقم 50,000 یا اس سے زیادہ ہے)