عسکری کسان ٹریکٹر فنانس

خصوصیاتتفصیلات
پراڈکٹ کی قسمپرافٹ ارننگ اکاؤنٹ
اہلیتپاکستانی رہائشی (مالک اور غیر مالک کسان)
عرصہپانچ سال
فوائد
  • کسانوں کو اس پروگرام کے تحت زیادہ ایکوئٹی کے اشتراک پر کم قیمت میں اس نان فنڈڈ سہولت حاصل کرنے کا حق حاصل ہوگا۔
  • ادھار لینے والوں کو منظوری کی شرائط پر ادھار کی ادائیگی کے بعد گڈ فارمر بونس بھی میسر ہوگا۔
  • غیر متوقع صورت حال کے مد نظر کسان کی زندگی اور اسکے ٹریکٹر کا بیمہ کرایا جائیگا جو کہ آسانی اور ذہنی سکون دیگا۔
  • بینک کیساتھ انتظامات کی صورت میں مینوفیکچرر کی طرف سے ٹریکٹر کی دستیابی میں ترجیح دی جائیگی۔