کارپوریٹ اقدار

ہمارا وِژن

خطے میں پہلی پسند کا بینک ہونا

ہمارا مشن

میرٹ کی ایک جدید اور ترقی پسند تنظیمی ثقافت میں اعلی اخلاقی اور پیشہ وارانہ معیار کو برقرار رکھتے ہوے ہمارے تمام شرکاءِ کاروبارکواعلی قدرکی فراہمی اور معاشرے کے لئے کردار ادا کرتے ہوے جدید ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کے مؤثرانتظام اوراعلی اخلاقی اور پیشہ وارانہ معیار کو برقرار رکھتےہوے بین الاقوامی موجودگی کے ساتھ پاکستان کے نجی شعبے کا مصروف بینک بننا

بنیادی اقدار

عزم: ہمارے صارفین کوہماری خدمات کے معیار سے خوش کرنا اور انکی کامیابی کے لئے پر عزم
دیانتداری: ایک منفرد سرمایہ کاری ،شاندار کار کردگی کی فراہمی، منافع اورقدر
منصف مزاجی: مثالی تعمیل ،نظم و نسق اور کاروباری اخلاقیات
ٹیم ورک: اپنے لوگوں کا خیال رکھنا اور انھیں بڑھنے میں مدد کرنا
خدمت: زندگی کے معیار میں بہتری اور سماجی ترقی کی لگن

ضابطہ اخلاق